Dahi Wala Degi Korma دہی والا دیگی قورمہ

1570166870maxresdefault (33).jpg

Why recepie famous for?

This homemade version of Dahi Wala Degi Korma is favorite for people. A mild chicken curry is easy to make and very easy to eat! perfect for anyone. Serve this sheer mall.

Ingredients


(چکن ایک کلو (بارہ ٹکڑے
(پیاز آدھا کپ (تلی اور پسی ہوئی
لونگ آٹھ عدد
دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا
ہری الائچی آٹھ عدد
جائفل ایک چوتھائی ٹکڑا
جاوتری ایک چوتھائی ٹکڑا
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
(لال مرچ اڑھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
(دھنیا دو چائے کے چمچ (پسا ہوا
دہی ڈیڑھ کپ
تیل آدھا کپ
کیوڑا ایک چائے کا چمچ

Instructions


پیاز کو لونگ، دار چینی، ہری الائچی، جائفل اور جاوتری کے ساتھ پیس کر ایک طرف رکھ دیں۔

اب تیل گرم کرکے اس میں چکن کے ٹکڑے، ادرک لہسن کا پیسٹ اور نمک ڈال کر پانچ منٹ کے لیے فرائی کر لیں۔

پھر اس میں پسی لال مرچ، پسا دھنیا، دہی اور پیاز کا مکسچر شامل کرکے اچھی طرح پکالیں۔

اب اسے ہلکی آنچ پر ڈھک کر چھوڑ دیں، یہاں تک کہ چکن گل جائے۔

پھر اسے پندرہ منٹ کے لیے دم پر چھوڑ دیں۔

آخر میں کیوڑا چھڑکیں اور شیر مال کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes